وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی پیرا کھیل 2022 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 11 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
مردوں کے شاٹ پوٹ ایف11 مقابلے میں مونو گھنگس کوبے مثال کانسہ کا تمغہ۔ ان کی کامیابی واقعی متاثر کن ہے۔ سخت محنت اور لگن رنگ لائی۔ ہندوستان کو بلاشبہ فخر ہے۔‘‘
Incredible Bronze by @GhangasMonu in Men's Shot put F11 event. His achievement is truly inspiring. All the hard work and dedication has paid off. India is truly elated. pic.twitter.com/VZN3L9mqZc
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2023


