وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی پیرا کھیل 2022 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 11 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

مردوں کے شاٹ پوٹ ایف11 مقابلے میں مونو گھنگس کوبے مثال کانسہ کا تمغہ۔ ان کی کامیابی واقعی متاثر کن ہے۔ سخت محنت اور لگن رنگ لائی۔ ہندوستان کو بلاشبہ فخر ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour