وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2021 میں آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت منعقد کئے گئے اتحاد کے اختراعی مقابلے میں فاتحین کے ساتھ ساتھ شرکاء کو بھی مبارکباد  پیش کی۔

اس مقابلے میں ملک بھر کے 5لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا تھا۔ ان میں سے 272فاتحین کا انتخاب کیا گیا۔ ثقافت کی وزارت نے اُن کی اختراعات کےلئے فاتحین کو ایوارڈ پیش کئے۔اس مقابلے کا گرانڈ فینالے کا اہتمام دہلی کے نہرو پارک میں کیا گیا تھا۔

امرت مہوتسو کی جانب سے سلسلے وار ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’انتہائی کمال کی صلاحیت سے بھرپور دیش بھکتی کے اس جذبے نے یونٹی اِن کریویٹی(اتحاد میں اختراعات)کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔ جس طرح لاکھوں ہم وطنوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی وہ ہر کسی کو تحریک دینے والی ہے۔ فاتحین کے ساتھ ہی سبھی شرکاء کو بھی بہت بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature

Media Coverage

IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 جون 2026
June 18, 2026

PM Modi’s Leadership Delivers: Electronic Interlocking, Semiconductor Push & Tariff-Free UK Access