وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے  پیرا پاور لفٹنگ 61 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے راج کماری کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’خواتین کے پیرا پاورلفٹنگ 61 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں راج کماری نے کانسے کا ایک شاندار تمغہ جیتا۔ بھارت مسرور ہے۔ ان کی کامیابی آنے والے متعدد ایتھلیٹوں کو ترغیب فراہم کرے گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?

Media Coverage

PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 15فروری 2026
February 15, 2026

Visionary Leadership in Action: From AI Global Leadership to Life-Saving Reforms Under PM Modi