وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے پیرا پاور لفٹنگ 61 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے راج کماری کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’خواتین کے پیرا پاورلفٹنگ 61 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں راج کماری نے کانسے کا ایک شاندار تمغہ جیتا۔ بھارت مسرور ہے۔ ان کی کامیابی آنے والے متعدد ایتھلیٹوں کو ترغیب فراہم کرے گی۔‘‘
A fantastic Bronze by Raj Kumari in Women's Para Powerlifting 61 kgs event. India is elated. Her success will inspire several upcoming athletes. pic.twitter.com/j4ee2ffSAz
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023


