وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل اداکار وشال کی کاشی کی تعریف کے بارے میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔
اداکار کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"خوشی ہے کہ آپ کو کاشی میں ایک شاندار تجربہ کااحساس ہوا۔"
Glad that you had a wonderful experience in Kashi. https://t.co/e74hLfeMj1
— Narendra Modi (@narendramodi) November 2, 2022


