وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے کبن ریڈس (ایک پڑھنے والی کمیونٹی) کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔
لوک سبھارکن پارلیمنٹ جناب پی سی موہن کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ کیا؛
"پڑھنے کی خوشیاں پھیلانے کی قابل تحسین کوشش۔"
Commendable effort to spread the joys of reading. https://t.co/vHbu9Vv3J7
— Narendra Modi (@narendramodi) June 12, 2023


