|
نمبر شمار |
مفاہمت نامے؍معاہدے؍سمجھوتے کانام |
روس فیڈریشن کی جانب سے معاہدے پر دستخط کئے گئے |
ہندوستان کی جانب سے معاہدے پر دستخط کئے گئے |
|
1. |
خارجی امور کی وزارت اور ایم ای اے کے درمیان 2023-2019 کے عرصے کیلئے مشاورتی پروٹوکال |
رشین فیڈریشن کی وزارت خارجی امور کے وزیر جناب سرگئی لاؤروف |
امور خارجہ کی وزیر محترمہ سشما سوراج |
|
2. |
روس فیڈریشن کی اقتصادی ترقی کے محکمے اور نیتی آیوگ (نیشنل انسٹی ٹیوشن فارٹرانسفارمنگ انڈیا کے درمیان مفاہمت نامہ |
رشین فیڈریشن کے اقتصادی ترقی کے وزیر جناب میکسم اوریشن کن |
نیتی آیوگ کے نائب صدر ڈاکٹر راجیو کمار |
|
3. |
ہندوستان خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) اور فیڈرل اسپیس ایجنسی آف رشیاء‘‘روسوکام’’ کے مابین انسانی خلائی پروگرام کے میدان میں مشترکہ سرگرمیوں پر معاہدہ |
ڈئرکٹر آف روسوکوم کے جناب دیمتری روگوزن |
خارجہ سکریٹری جناب وجے گوکھلے |
|
4. |
ہندوستان اور روسی ریلوے کے مابین تعاون کا معاہدہ |
روسی ریلوے کے سی ای او –چیئرمین جناب اولیگ بیلے زیروو |
خارجہ سکریٹری جناب وجے گوکھلے |
|
5. |
نیوکلیائی میدان میں عملی منصوبے پر ترجیح اور نفاذ میں تعاون کے میدان میں سمجھوتہ |
روزیٹوم کے ڈی جی جناب ایلیکسی لیکھا چیو |
ڈی اے ای، سکریٹری، جناب کے وی ویاس |
|
6. |
ٹرانسپورٹ تعلیم میں ترقیاتی تعاون میں روسی ٹرانسپورٹ وزارت اور بھارتی ریلوے کے مابین مفاہمت نامہ |
ہندوستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر عزت مآب جناب نکولے کداشیو |
روس میں ہندوستانی سفیر جناب ڈی بی وینکٹیش ورما |
|
7. |
قومی چھوٹے درجے کی صنعتوں کی کوآپریشن (این ایس آئی سی)، انڈیا اور روس کی چھوٹے اور درمیانہ درجے کی تجارتی کوآپریشنوں کے درمیان چھوٹی، درمیانہ اور انتہائی چھوٹی صنعتوں کے میدان میں آپسی تعاون کیلئے معاہدہ |
روس کے چھوٹے اور درمیانہ درجے کی تجارتی کوآپریشنوں کے ڈائریکٹر جنرل جناب ایلیگزینڈر بریورمن |
روس میں ہندوستانی سفیر جناب ڈی بی وینکٹیش ورما |
|
8. |
فرٹیلائزر شعبے میں تعاون رشین ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ، (آر ڈی آئی ایف) اور بی جے ایس سی فوساگرو (پوش ایگرو) اور بھارتی پوٹاش لمیٹیڈ (آئی پی ایل) کے درمیان مفاہمت نامہ |
روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے ڈائرکٹر جنرل جناب کِرل دیمتریو سی ای او فار پھوس ایگرو اینڈرے گریو |
روس میں بھارتی سفیر جناب وینکٹیش ورما |


