وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ یہ پورے ملک کے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ سووچھ بھارت مشن نے ہماری غریب ماؤوں وربہنوں کی زندگیوں کو بااختیاربنانے کاکام کیاہے ۔
جناب مودی نے ایک تخلیقی ویڈیو کلپ بھی ساجھا کیا ۔ جس میں غریب ماؤوں اوربہنوں کے لئے بیت اخلاء کی اہمیت کو اجاگرکیاگیاہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘ملک بھر کے لئے یہ خوشی کی بات ہے کہ سووچھ بھارت مشن نےہماری غریب ماؤوں اوربہنوں کی زندگی کو بااختیاربنانے کاکام کیاہے ۔’’
देशभर के लिए यह हर्ष का विषय है कि स्वच्छ भारत मिशन ने हमारी गरीब माताओं और बहनों के जीवन को सशक्त बनाने का काम किया है... pic.twitter.com/bv3KRrPqtP
— Narendra Modi (@narendramodi) April 6, 2023


