وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جل جیون مشن کے تحت 12کروڑگھروں کے لئے پائپ کےذریعہ پینے کے پانی کی فراہمی کے کارنمایاں کی ستائش کی ہے ۔

جل شکتی کے مرکزی وزیرجناب گجیندرسنگھ شیخاوت کا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘اس شاندار اپلبدھی کے لئے بہت بہت بدھائی! یہ اتینت خوشی کی بات ہے کہ گاؤں اور غریبوں تک یہ ضروری  سویدھاپہنچانے کے ہمارے پریاسوں کے سُپر ینام نرنترسامنے آرہے ہیں ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines