وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے اثرات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا سے ہمارے کسان بھائی بہنوں کے چہرے پر جو مسکراہٹ آئی ہے، اس سے بڑی خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب رام چندر جانگڑا نے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے فائدوں کے بارے میں بتایا تھا۔
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
’’پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا نے ہمارے کسان بھائیوں بہنوں کے چہرے پر جو مسکراہٹ بکھیری ہے، اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو سکتی ہے!‘‘
“प्रधानमंत्री फसल बीमा योजना ने हमारे किसान भाई-बहनों के चेहरों पर जो मुस्कान बिखेरी है, उससे बड़ी खुशी और क्या हो सकती है!”
प्रधानमंत्री फसल बीमा योजना ने हमारे किसान भाई-बहनों के चेहरों पर जो मुस्कान बिखेरी है, उससे बड़ी खुशी और क्या हो सकती है! https://t.co/rO5GQeiUQd
— Narendra Modi (@narendramodi) April 11, 2023


