انہوں نے پی ایم این آر ایف سے مرنے والوں کے لئے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50,000 روپے کی امدادی رقم کا اعلان کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  سدھی مدھیہ پردیش  ایک  بس حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے  پی ایم این آر ایف سے ہر ایک  مرنے والے کے  قریبی رشتے دار کو  2 لاکھ روپے  اور  زخمی ہونے والوں  کے لیے 50 ہزار روپے کی امدادی رقم کا بھی  اعلان  کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’سدھی، مدھیہ پردیش میں ہونے والا  بس حادثہ افسوسناک ہے۔ اس غم کی گھڑی میں، میں  ان لوگوں کے غم میں شریک ہوں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی پرارتھنا کرتا ہوں۔ مدھیہ پردیش  حکومت تمام متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔‘‘

مدھیہ پردیش میں ہونے والے اس حادثے میں مرنے والے  ہر ایک شخص کے قریبی رشتے دار کو پی ایم این آر ایف  سے  2 لاکھ روپے  کی امدادی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیئے جائیں گے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi

Media Coverage

India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight