وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہانگزو میں ایشیائی گیمز 2022 میں مردوں کے باکسنگ+92 کلو گرام مقابلےمیں نریندر بیروال کو کانسے کاتمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ باکسنگ+92 کلو گرام مقابلےمیں نریندر بیروال کو کانسے کاتمغہ حاصل کرنے پردلی مبارکباد۔مستقبل کے لیے میری طرف سے ان کے لیے نیک خواہشات۔ بھگوان اُنہیں بھارت کو اپناسر فخر سے بلند کرنے کے لیے مزید کامیابیاں دے ‘‘۔
Heartiest congratulations to @berwal_narender for the well-deserved Bronze Medal in Boxing +92kg event. My best wishes to him for his endeavours ahead. May he keep making India proud! pic.twitter.com/LucjginfXi
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023


