وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنسن جانسن کو ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’کانسے کے تمغے کے ساتھ شاندار اسٹیج پر شاندار کارکردگی! مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں شاندار کارکردگی کے لیے جنسن جانسن کی زبردست ستائش۔ خدا کرے کہ وہ ہمیشہ عظمت کی نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوں۔‘‘
Excelling on the grand stage with a Bronze! Huge applause to @JinsonJohnson5 for an outstanding performance in Men's 1500m Finals. May he always scale new heights of glory. pic.twitter.com/EFbxRnJmsO
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023





