وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے جنسن جانسن کو ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’کانسے کے تمغے کے ساتھ شاندار اسٹیج پر شاندار کارکردگی! مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں شاندار کارکردگی کے لیے جنسن جانسن کی زبردست ستائش۔ خدا کرے کہ وہ ہمیشہ عظمت کی نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi