ممبئی کے جوہو بیچ پر منعقدہ کلینتھون پر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس مقصد کی تعریف کی ہے۔ جناب مودی نے کلینتھون میں شامل لوگوں کی تعریف کی اور کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ہم اپنے ساحلوں کو صاف رکھنے پر توجہ دیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

”قابل تعریف۔۔۔ میں اس کوشش میں شامل تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں۔

ہندوستان کے پاس ایک طویل اور خوبصورت ساحلی پٹی ہے اور یہ ضروری ہے کہ ہم اپنے ساحلوں کو صاف ستھرا رکھنے پر توجہ مرکوز کریں۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare