نئی دہلی،06 جولائی/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش میں وارانسی کا دورہ کیا اور مختلف پروگراموں میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم نے وارانسی میں لال بہادر شاستری انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ اس کے بعد انھو ں نے وارانسی میں آنند کانن واٹیکا میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔

بعد میں وزیر اعظم نے مان محل میں ورچوئل میوزیم کا دورہ کیا۔ یہ میوزیم دشاشومیدھ گھاٹ کے قریب واقع ہے اور وارانسی شہر میں ایک اہم ثقافتی مقام ہے، جس میں ہماری ثقافتی وراثت کے مختلف پہلوؤں کو دکھایا گیا ہے۔

Tribute to an exemplary leader admired by all sections of society.
— PMO India (@PMOIndia) July 6, 2019
On landing in Varanasi, PM @narendramodi unveiled a statue of former PM Shri Lal Bahadur Shastri Ji. This statue is located at the Varanasi airport. pic.twitter.com/MWFBDzDsnK