وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے یوگا کو اپنے روزمرہ کے معمولات کے طور پر اپنانے کی اپیل کی ہے۔
یوگا کے بارے میں ایک ویڈیو کا اشتراک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
”یوگا جسم کی طاقت اور ذہنی سکون دونوں کو بڑھاتا ہے۔ آئیے ہم اسے صحت مند زندگی کے لیے اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ مختلف آسنوں کی کچھ ویڈیوز کا آپ کے لیے اشتراک کر رہا ہوں۔“
योग शरीर की शक्ति और मन की शांति दोनों को बढ़ाता है। आइए, स्वस्थ जीवन के लिए इसे हम अपनी दिनचर्या का हिस्सा बनाएं। विभिन्न आसनों के कुछ वीडियो आपके लिए साझा कर रहा हूं।https://t.co/Ptzxb88JCn
— Narendra Modi (@narendramodi) June 17, 2023


