وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’140 کروڑ ہم وطنوں کے پیار اور تعاون کے ساتھ ہم ہمیشہ ایک مضبوط، قابل اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر کے لیے وقف رہیں گے۔ اس ضمن میں آپ کے افکارونظریات ہمارے لیے نہایت ہی حوصلہ افزا ہیں۔‘‘

آج ایک پوسٹ میں ایکس پر وزیر اعظم نے کہا:

‘‘آپ کی نیک خواہشات کے لئے انتہائی مشکور وممنون ہوں عزت مآب @rashtrapatibhvn جی ۔  140 کروڑ ہم وطنوں کے پیار اور تعاون سے ہم ایک مضبوط ، قابل اور خود کفیل ہندوستان کی تعمیر کے لیے ہمیشہ وقف رہیں گے ۔  اس ضمن میں آپ کے افکارو نظریات ہمارے لیے انتہائی حوصلہ افزا  ہیں ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers

Media Coverage

India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 مئی 2026
May 13, 2026

Leadership That Leads by Example: PM Modi's Push for Mindful Growth, Innovation & Infrastructure