وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک بھر کے شہریوں سے‘سوچھتا ہی سیوا‘ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی اور اسے ایک متاثر کن اقدام قرار دیا جو اجتماعی ذمہ داری اور قومی فخر کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔
آج ایکس پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:
‘‘صفائی کا یہ اقدام بہت حوصلہ افزا ہے۔ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں سے اس مہم میں شامل ہونے اور اسے کامیاب بنانے کی اپیل کرتا ہوں’’۔
swachhatahiseva.gov.in”
स्वच्छता से जुड़ी यह पहल बहुत उत्साहित करने वाली है। मेरा आह्वान है कि अधिक से अधिक लोग इस अभियान से जुड़ें और इसे सफल बनाएं।https://t.co/3dRWSUiDjy pic.twitter.com/xfCzdepe2C
— Narendra Modi (@narendramodi) September 23, 2025


