وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سبھی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہرگھر ترنگا منا نے کی ایک اجتماعی مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر ا پنی ڈی پی کو ترنگے سے تبدیل کریں۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
’’ آج دو اگست کا خاص دن ہے، ایک ایسے وقت جب ہم آزادی کاامرت مہوتسو منا رہے ہیں، ہمارا ملک، اپنے ترنگے کا جشن منانے کی ایک اجتماعی مہم کے طور پر #ہر گھر ترنگا منانےکے لئے پوری طر ح تیار ہے۔ میں نے سوشل میڈیا پر اپنی ڈی پی کو تبدیل کردیا ہے اورآپ سب سے بھی ایسا ہی کرنے کےلئے اصرار کرتا ہوں‘‘۔
It is a special 2nd August today! At a time when we are marking Azadi Ka Amrit Mahotsav, our nation is all set for #HarGharTiranga, a collective movement to celebrate our Tricolour. I have changed the DP on my social media pages and urge you all to do the same. pic.twitter.com/y9ljGmtZMk
— Narendra Modi (@narendramodi) August 2, 2022


