وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی جمہوریہ کے صدرعزت مآب ایمانوئل میکرون کی جانب سے ہولی کے موقع پردی گئی مبارکبادپر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ہولی کی مبارکباد کے تعلق سے فرانسیسی صدر کی ایکس پوسٹ کے جواب میں ، جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛
‘‘بہت-بہت شکریہ، میرے دوست!
ہولی کےتہوار کے موقع پر آپ کو اور فرانس کے لوگوں کو ڈھیر ساری خوشیاں اور خوشحالی کے لئے تہہ دل سےنیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں۔’’
बहुत-बहुत धन्यवाद, मेरे मित्र!
— Narendra Modi (@narendramodi) March 4, 2026
होली के पावन अवसर पर आपको और फ्रांस के लोगों को ढेर सारी खुशियां और समृद्धि की हार्दिक शुभकामनाएं। https://t.co/97w0aPu4XF
Merci beaucoup, mon ami !
— Narendra Modi (@narendramodi) March 4, 2026
À l’occasion de la fête sacrée de Holi, je vous adresse, à vous et au peuple de France, mes vœux sincères de bonheur et de prospérité. https://t.co/97w0aPu4XF


