وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم سنت شری گرو روی داس مہاراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کے خیالات میں انصاف اور ہمدردی کا جذبہ سب سے زیادہ تھا، جو عوامی بہبود کے لیے ہماری اسکیموں کی بنیاد ہے۔  جناب  مودی نے کہا کہ‘‘سماجی ہم آہنگی اور خیر سگالی کا جو چراغ انہوں نے جلایا تھا وہ ہمیشہ ہم وطنوں کی راہوں کو روشن کرتا رہے گا’’۔

جناب مودی نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

 

"मानवता के अनन्य उपासक महान संत श्री गुरु रविदास महाराज जी को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन। उनके विचारों में न्याय और करुणा का भाव सर्वोपरि था, जो जनकल्याण की हमारी योजनाओं के मूल में है। उन्होंने सामाजिक समरसता और सद्भावना के जिस दीप को प्रज्वलित किया, वह देशवासियों के पथ को सदैव आलोकित करता रहेगा।”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times

Media Coverage

Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 مئی 2026
May 02, 2026

Viksit Bharat Unfolding: PM Modi Delivers Jobs, Clean Energy, Digital Justice & Economic Firepower