وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاغذ کے بغیر کام کرنے کے لئے تریپورہ سرکار کے فیصلے کی تعریف کی۔
تریپورہ کے وزیر اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر مانک ساہا کی طرف سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :
’’یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ تریپورہ ٹیکنالوجی اپنانے کے لئے پر عزم کوشش کررہا ہے اور شہریوں کی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لارہا ہے۔‘‘
Good to see Tripura making determined efforts to embrace technology and bring a positive difference in the lives of citizens. https://t.co/umfn5JSxcL
— Narendra Modi (@narendramodi) May 8, 2023


