وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے دن کے موقع پر اترپردیش کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :
’’اترپردیش کے دن کے موقع پر یہاں کے لوگوں کو بہت سی نیک خواہشات۔ گذشتہ کچھ برسوں میں ریاست کی ترقی نے ہر کسی کی توجہ اپنی جانب مبذول کی ہے۔اترپردیش کے لوگوں نے کئی شعبوں میں مثال قائم کی ہے ۔ میں دیش کی ترقی میں اہم اور گراں قدر تعاون دے رہی اس ریاست کی لگاتار خوشحالی کا خواہاں ہوں ۔ ‘‘
उत्तर प्रदेश दिवस पर यहां के लोगों को ढेरों शुभकामनाएं। बीते कुछ वर्षों में राज्य के विकास ने हर किसी का ध्यान अपनी ओर खींचा है। यूपी के लोगों ने कई क्षेत्रों में मिसाल कायम की है। मैं देश की प्रगति में अहम योगदान दे रहे इस प्रदेश की निरंतर समृद्धि की कामना करता हूं।
— Narendra Modi (@narendramodi) January 24, 2023


