وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملاوی، موزامبیک اور میڈاگاسکر میں آئے سمندری طوفان فریڈی کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ملاوی، موزامبیک اور میڈاگاسکر میں آئے سمندری طوفان فریڈی کے نتیجے میں رونما ہوئی تباہی پر ازحد رنجیدہ ہوں۔ صدر @LAZARUSCHAKWERA ، صدر فلپ نیوسی اور صدر @SE_Rajoelina ، سوگوار کنبوں اور طوفان سے متاثر افراد کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں بھارت آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔‘
Distressed by the devastation due to Cyclone Freddy in Malawi, Mozambique and Madagascar. Condolences to President @LAZARUSCHAKWERA, President Filipe Nyusi and President @SE_Rajoelina, bereaved families and those affected by the cyclone. India stands with you in this tough time.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 15, 2023


