وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے تین مشہور مقامات – نیشنل وار میموریئل، نیشنل پولیس میموریئل اور پی ایم سنگرہالیہ – کا دورہ کرنے کے لیے آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا، وزیر اعلیٰ جناب ہمنتا بسوا شرما اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں  کی ستائش کی۔

گورنر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’آسام کے گورنر @Gulab_kataria  جی ، وزیر اعلیٰ @himantabiswa  جی اور حکومت آسام کے وزراء نے دہلی کے تین مشہور مقامات- نیشنل وار میموریئل، نیشنل پولیس میموریئل اور پی ایم سنگرہالیہ، کا دورہ کرکے ایک زبردست اشارہ پیش کیا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI — an eventful journey

Media Coverage

UPI — an eventful journey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 اگست 2026
August 25, 2026

Nari Shakti to Capital Markets: PM Modi’s Reforms Are Rewiring India’s Growth Story