وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے تین مشہور مقامات – نیشنل وار میموریئل، نیشنل پولیس میموریئل اور پی ایم سنگرہالیہ – کا دورہ کرنے کے لیے آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا، وزیر اعلیٰ جناب ہمنتا بسوا شرما اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں کی ستائش کی۔
گورنر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’آسام کے گورنر @Gulab_kataria جی ، وزیر اعلیٰ @himantabiswa جی اور حکومت آسام کے وزراء نے دہلی کے تین مشہور مقامات- نیشنل وار میموریئل، نیشنل پولیس میموریئل اور پی ایم سنگرہالیہ، کا دورہ کرکے ایک زبردست اشارہ پیش کیا۔‘‘
A great gesture by the Assam Governor @Gulab_kataria Ji, CM @himantabiswa Ji and Ministers of the Assam Government to visit three iconic places in Delhi- the National War Memorial, National Police Memorial and PM Sangrahalaya. https://t.co/HF5ab8aiXm
— Narendra Modi (@narendramodi) March 19, 2023


