وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘کرۂ ارض کے عالمی دن ’’کے موقع پر تاکم میسنگ پورین کیبانگ (ٹی ایم پی کے ) کی جانب سے ایک لاکھ پیڑلگانے کے پروگرام سے متعلق پہل کی تعریف کی ہے ۔
لکھیم پور( آسام ) کے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ ، جناب پردان برواہ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘ہمہ گیراور پائیدارترقی کے فروغ کے لئے اچھی کوشش’’۔
Good effort to boost sustainable development. https://t.co/94AWG2TXZE
— Narendra Modi (@narendramodi) April 24, 2023


