رولز رائس کے سی ای او جناب ٹیوفن ایرگن بلجک نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا-‘‘ہم ہندوستان میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اپنے اختراعی اور متحرک نوجوانوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے رولز روائس کے جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہیں’’۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘آج صبح رولز روائس کے سی ای او جناب ٹیوفن ایرگن بلجک سے ملاقات بہت اچھی تھی۔
ہم ہندوستان میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اپنے اختراعی اور متحرک نوجوانوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے رولز روائس کے جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہیں‘‘ ۔
Ramzan Mubarak!
— Narendra Modi (@narendramodi) February 18, 2026
May this auspicious month further the spirit of togetherness in our society. May there be peace and prosperity everywhere.


