وزیر اعظم سے رولز رائس کے سی ای او کی ملاقات

Published By : Admin | February 18, 2026 | 22:00 IST

رولز رائس  کے سی ای او جناب ٹیوفن ایرگن بلجک نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا-‘‘ہم ہندوستان میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اپنے اختراعی اور متحرک نوجوانوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے رولز روائس کے جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہیں’’۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘آج  صبح رولز روائس کے سی ای او  جناب ٹیوفن ایرگن بلجک سے ملاقات بہت اچھی تھی۔

ہم ہندوستان میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اپنے اختراعی اور متحرک نوجوانوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے رولز روائس کے جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہیں‘‘ ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اپریل 2026
April 05, 2026

From Aatmanirbhar to Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Powers India’s Multi-Sector Triumph