وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےجناب امروت بھائی کڈی والا کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "آر ایس ایس کے ریاست گجرات کے رہنما جناب امرت بھائی کڈی والا کے انتقال پر غمزدہ ہوں ۔ ان کی معاشرتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آنجہانی کی روح کی شانتی کے لئے دلی کی گہرائیوں سے دعاگو ہوں .... اوم شانتی۔"
આર.એસ.એસ. ગુજરાત પ્રાંતના અગ્રણી શ્રી અમૃતભાઈ કડીવાળાના અવસાનથી દુ:ખ અનુભવું છું. તેઓનું સામાજિક પ્રદાન હંમેશાં યાદ રહેશે. સદ્ગતના આત્માની શાંતિ માટે અંતરમનથી પ્રાર્થના.... ૐ શાંતિ: ||
— Narendra Modi (@narendramodi) June 12, 2021


