Share
 
Comments

نئی دہلی،26؍ جولائی  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  بھارت کی  تلوار بازی کی کھلاڑی  سی اے بھوانی دیوی کی  کوششوں  کی تعریف کی، جنہوں نے اولمپکس میں تلوار بازی مقابلے میں بھارت کو   پہلی  کامیابی دلائی، بھلے ہی وہ  اگلے دور میں ہار گئیں۔

اولمپئن بھو انی دیوی کے ایک جذباتی ٹوئیٹ پر  رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم نے  ٹوئیٹ کیا:

  ’’آپ نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یہی  اہمیت رکھتا ہے۔

جیت اور ہار تو زندگی کا ایک حصہ ہے۔

بھارت آپ کے تعاون اور خدمات  پر فخر کرتا ہے، آپ ہمارے شہریوں کے لئے ایک تحریک ہیں۔‘‘

Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
All citizens will get digital health ID: PM Modi

Media Coverage

All citizens will get digital health ID: PM Modi
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیراعظم نے جناب ایس سیلوگن پتی کو راجیہ سبھا کا ممبر منتخب ہونے پر خوشی ظاہر کی ہے
September 28, 2021
Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب ایس سیلوگن پتی کو پڈوچیری سے راجیہ سبھا کا ممبرمنتخب ہونے پر خوشی ظاہر کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ،

‘‘ہر بی جے پی کاری کرتا کے لیے یہ انتہائی فخر کی بات ہے کہ ہماری پارٹی کو پڈوچیری سے راجیہ سبھا کا پہلا رکن جناب ایس سیلوگن پتی کی شکل میں مل گیا ہے۔پڈوچیری کے لوگوں نے ہم پر بھروسہ کیا ہے، جس کے ہم ممنون ہیں۔ ہم پڈوچیری کی ترقی کے لیے مسلسل کام کرتے رہیں گے۔