بھارتی خواتین کی حصولیابیوں کی ستائش کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ حصولیابیاں ناری شکتی کی خود اعتمادی کا نتیجہ  ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حصولیابیاں  ہمیں امرت کال کے عزم کی تکمیل کی یقین دہانی کراتی ہیں۔

وزیر اعظم ، وندے بھارت ایکسپریس کی اولین خاتون لوکو پائلٹ ، محترمہ سوریکھا یادو کے بارے میں مرکزی وزیر راؤ صاحب پاٹل دانوے  کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’یہ نئے بھارت کی ناری شکتی کی خوداعتمادی ہے! زندگی کے ہر شعبے میں آج خواتین جن حصولیابیوں کو اپنے نام درج کرا رہی ہیں، وہ امرت کال میں ملک کے عزائم کی تکمیل کا یقین دلاتی ہیں ۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence

Media Coverage

PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2026
January 12, 2026

India's Reforms Express Accelerates: Economy Booms, Diplomacy Soars, Heritage Shines Under PM Modi