وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  بیرون ملک سے قومی وراثت کو واپس لانے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے ۔وہ مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی کی طرف سے کئے گئے اس ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے ۔جہاں وزیر موصوف نے مطلع کیا تھا کہ بھگوان ہنومان کی دھات کی مورتی جوکہ  14ویں ،15ویں صدی ،یعنی چولا دور کے زمانے کی تھی ، اریارول ضلع کے پوٹاویلی ویلور میں جناب ورتھا راجا پیرومل کے ایک ویشنو مندر سے ایک ویشنو ٹیمپل سے چوری کرلی گئی تھی آسٹریلیا میں ہندوستانی سفارتخانے کے حوالے کردی گئی ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:مختلف ملکوں سے اب تک 251 نوادرات واپس ملک لائی گئی ہیں ۔ان میں سے 238 کو 2014 کے بعد سے واپس لایا گیا ہے۔

’’وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اپنی مالا مال وراثت کو وطن واپس لانے کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل کام کررہے ہیں ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
STEM Enrolment Crosses 1 Crore Mark, Women's Share Rises To 44%: Government Report

Media Coverage

STEM Enrolment Crosses 1 Crore Mark, Women's Share Rises To 44%: Government Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیرِ اعظم نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کو سراہتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
July 20, 2026

وزیرِ اعظم  جناب  نریندر مودی نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشیتم (حکمت آمیز شعر) شیئر کیا:

"प्राप्यापदं न व्यथते कदाचिदुद्योगमन्विच्छति चाप्रमत्तः।

दुःखं च काले सहते महात्मा धुरन्धरस्तस्य जिताः सपत्नाः॥"

جناب  مودی نے کہا کہ ہمارے نوجوان اپنی جرأت، خود اعتمادی اور انتھک محنت کے ذریعے تاریخی کامیابی حاصل کر رہے ہیں اور یہی تیزی سے ترقی کررہے  ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"آج ہمارے نوجوان ساتھی صبر، خود اعتمادی اور انتھک محنت سے تاریخی کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ یہی ترقی کررہے بھارت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔"

प्राप्यापदं  व्यथते कदाचिदुद्योगमन्विच्छति चाप्रमत्तः।

दुःखं  काले सहते महात्मा धुरन्धरस्तस्य जिताः सपत्नाः॥