وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے نوجوانوں سے وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2.0 میں سرگرم طور پر حصہ لینے کی اپیل کی اور اسے قوم کی تعمیر میں بامعنی تعاون کا ایک قیمتی موقع قرار دیا ۔

وزیر اعظم نے تمام نوجوان شہریوں پر زور دیا کہ وہ اس پہل میں شامل ہوں اور ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے اپنے وژن کو مشترک کریں ۔  انہوں نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے پہلے کوئز مقابلے میں حصہ لے کر اس مکالمے کا حصہ بنیں۔

ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:

"وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2.0 ہمارے نوجوانوں کے لیے قوم کی تعمیر میں تعاون کرنے کا ایک بہترین موقع ہے ۔  ہمارے نوجوانوں کے خیالات اور بصیرت وکست بھارت کی تعمیر میں رہنمائی کرسکتے ہیں۔

اس مکالمے میں شامل ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے اس خصوصی طور پر تیار کئے گئے کوئز مقابلے میں حصہ لیا جائے ۔  میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسا کریں...

https://mybharat.gov.in/quiz

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Govt disburses Rs 28,748 crore under 14 PLI schemes till December 2025

Media Coverage

Govt disburses Rs 28,748 crore under 14 PLI schemes till December 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 21فروری 2026
February 21, 2026

Citizens Agrees Modi Hai To Mumkin Hai: Human-Centric AI, Solar Surge & Manufacturing Boom – India’s Golden Rise