وزیراعظم جناب نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے مسلسل 24 سالہ خدمات مکمل کرنے پر عزت مآب نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا ان کی نیک تمناؤں اور محبت بھرے کلمات کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔
ایکس پر نائب صدر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:
’’نائب صدر سی پی رادھا کرشنن جی، آپ کے محبت بھرے کلمات کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میرے لئے اپنے ملک کی خدمت کرنا اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کے خوابوں اور امنگوں کو پورا کرنے کے لیے کام کرنا اعزاز کی بات ہے۔
@CPR_VP‘‘
Thank you for your kind words, Vice President CP Radhakrishnan Ji. It is my honour to serve our nation and work towards fulfilling the dreams and aspirations of 140 crore Indians.@CPR_VP https://t.co/KPF06LEmiq
— Narendra Modi (@narendramodi) October 9, 2025


