وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے بات چیت کی
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا
وہ جنوبی افریقہ میں آئندہ برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات کے منتظر ہیں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج   اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان-ایران تعلقات قریبی تاریخی اور تہذیبی رابطوں سے جڑے ہوئے ہیں، جس  میں عوام سے عوام کے مضبوط روابط شامل ہیں۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا جس میں چابہار بندرگاہ کی کنیکٹیوٹی ہب کے طور پر مکمل امکانات کا ادراک شامل ہے۔

دونوں رہنماؤں نے برکس کی توسیع سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا اور جنوبی افریقہ میں آئندہ برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات کے لئے  منتظر نظرآئے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Bows To ‘Jana Shakti’ As BJP Forms First-Ever Government In West Bengal

Media Coverage

PM Modi Bows To ‘Jana Shakti’ As BJP Forms First-Ever Government In West Bengal
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi