وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے پتراتو ، جھارکھنڈ میں پینے کا صاف پانی سپلائی کرنے سے متعلق کوششوں کی ستائش کی ہے ۔
جھارکھنڈ میں پتراتو کے مقام پر 50کروڑروپے کی لاگت سے پانی صاف کرنے کے ایک پلانٹ اورپانی کے ایک ٹاور کی تکمیل کے بارے میں ہزاری باغ کے رکن پارلیمنٹ جناب جینت سنہا کاایک ٹوئیٹ ساجھاکرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘بہت ہی سراہنیہ پریاس !سووچھ پانی کی یہ سویدھا جھارکھنڈ میں پتراتو کی ہماری ماتاؤں اوربہنوں کے جیون کو بہت آسان بنانے والی ہے ۔ ’’
बहुत ही सराहनीय प्रयास! स्वच्छ पानी की यह सुविधा झारखंड में पतरातू की हमारी माताओं और बहनों के जीवन को बहुत आसान बनाने वाली है। https://t.co/NKZw7Inymi
— Narendra Modi (@narendramodi) May 17, 2023


