وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھاری صنعت کی وزارت کے تحت ایک کمپنی اینڈریو یول اینڈ کمپنی لمیٹڈ کو چائے کی برآمدات میں 431 فیصد اضافے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’بہت بہت مبارکباد! آتم نربھر بھارت کے عہد کی تکمیل کی سمت میں یہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔‘‘
बहुत-बहुत बधाई! आत्मनिर्भर भारत के संकल्प की सिद्धि की दिशा में यह एक बड़ी उपलब्धि है। https://t.co/nYRGSrK4Fn
— Narendra Modi (@narendramodi) May 12, 2023


