وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ ثابت قدمی کے ذریعے مشکل ترین چیزوں کو بھی ممکن بناتے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ وہ صحیح سمت میں انتھک کوششوں کے ذریعے بڑے سے بڑے اہداف بھی حاصل کر لیتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا۔
“यद् दूरं यद् दुराराध्यं यच्च दूरे व्यवस्थितम्। तत् सर्वं तपसा साध्यं तपो हि दुरतिक्रमम्॥”
‘‘یہ سبھاشِتم ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ کوئی بھی ہدف چاہے کتنا ہی دور، مشکل یا ناقابلِ رسائی کیوں نہ لگے، مضبوط عزم اور مسلسل محنت کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ عزم اور صبر وہ قوتیں ہیں جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں۔’’
وزیرِ اعظم نے ‘ایکس’ پر لکھا:
ہندوستان کے لوگ اپنے مضبوط عزم سے کسی بھی کام کو ممکن بنا دیتے ہیں۔ صحیح سمت میں اپنی انتھک محنت سے وہ بڑے سے بڑا ہدف بھی حاصل کرکے دکھاتے ہیں۔
यद् दूरं यद् दुराराध्यं यच्च दूरे व्यवस्थितम्।
तत् सर्वं तपसा साध्यं तपो हि दुरतिक्रमम्॥”
भारत के लोग अपने दृढ़ निश्चय से किसी भी कार्य को संभव बना देते हैं। सही दिशा में अपनी अथक मेहनत से वे बड़े से बड़े लक्ष्य को भी हासिल कर दिखाते हैं।
— Narendra Modi (@narendramodi) March 6, 2026
यद् दूरं यद् दुराराध्यं यच्च दूरे व्यवस्थितम्।
तत् सर्वं तपसा साध्यं तपो हि दुरतिक्रमम्॥ pic.twitter.com/iZuBKJ4Ywr






