وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سنت روی داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘سنت روی داس جی کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، ہم ان کے عظیم پیغامات کو یاد کرتے ہیں۔ اس موقع پر ہم ان کے نظریات کے مطابق ایک منصفانہ، ہم آہنگی اور خوشحال معاشرے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔  ان کے راستے  پر چلتے ہوئے ، ہم مختلف اقدامات کے ذریعے غریبوں کی خدمت اور انھیں بااختیار بنا رہے ہیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem

Media Coverage

Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 جون 2026
June 06, 2026

Viksit Bharat Rising: PM Modi's Vision Powers Energy, Defense & Digital Dominance