وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کی جینتی کے موقع پر  خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے  پنڈت مد موہن مالویہ کے  تعلیم کے شعبے کو آراستہ کرنےکے لئے ان کے یادگاری تعاون کو  یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ماں بھارتی کے عظیم سپوت عزت مآب پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کی جینتی پرتہہ دل سےخراج عقیدت۔ ملک کے تعلیمی شعبے کو تقویت دینے کے لئے انھوں نے اپنی زندگی کو وقف کردیا تھا، جس کے لئے وہ ہمیشہ یاد رکھےجائیں گے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps

Media Coverage

India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 مارچ 2026
March 16, 2026

Thoughtful Strength: Balancing Security, Growth, and Autonomy Under PM Modi's Leadership