وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراجہ بیر بکرم کشور مانکیہ بہادر جی کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ مہاراجہ بیر بکرم کشور مانکیہ بہادر جی کی تریپورہ کی ترقی میں بے مثال کوششیں قابل ستائش ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ عوامی خدمت کے لیے ان کا جذبہ، غریبوں کو بااختیار بنانے کے لئےان کا عزم اور سماجی ترقی کے لیےان کی لگن ہمیں انتہائی متاثر کرتی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ مہاراجہ بیر بکرم کشور مانکیہ بہادر جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔تریپورہ کی ترقی میں ان کی مثالی کوششوں کے لیےہمیشہ ان کی تعریف کی جاتی رہے گی۔ عوامی خدمت کے لیے ان کا جذبہ، غریبوں کو بااختیار بنانے کے لئے ان کا عزم اور سماجی ترقی کے لیے ان کی لگن ہمیں مسلسل ترغیب دیتی رہتی ہے۔ مرکزی حکومت اور تریپورہ حکومت ان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے۔‘‘

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Indian entrepreneurs will touch the skies; Vallabh Bhanshali says turbulence is fuel for growth

Media Coverage

Indian entrepreneurs will touch the skies; Vallabh Bhanshali says turbulence is fuel for growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Pays Tribute to Pandit Jawaharlal Nehru on His Birth Anniversary
November 14, 2025

Prime Minister Shri Narendra Modi paid tributes to former Prime Minister, Pandit Jawaharlal Nehru Ji, on the occasion of his birth anniversary today.

In a post on X, Shri Modi wrote:

“Tributes to former Prime Minister, Pandit Jawaharlal Nehru Ji on the occasion of his birth anniversary.”