وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ‘‘عظیم مجاہد آزادی اور سوشلسٹ مفکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی ذہانت اور ترقی پسندانہ خیالات سے ملک کو نئی سمت دینے کا کام کیا ۔ قوم کے لئے ان کی خدمات باشندگان وطن کو تحریک دیتی رہیں گی۔
महान स्वतंत्रता सेनानी और समाजवादी चिंतक डॉ. राम मनोहर लोहिया जी को उनकी जयंती पर सादर श्रद्धांजलि। उन्होंने अपने प्रखर और प्रगतिशील विचारों से देश को नई दिशा देने का कार्य किया। राष्ट्र के लिए उनका योगदान देशवासियों को प्रेरित करता रहेगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) March 23, 2021


