وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’ڈاکٹر رام منوہر لوہیا جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے۔ وہ ایک بلند پایہ دانشور اور عظیم مفکر تھے جنہوں نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تعاون کیا اور بعد میں ایک فداکار رہنما  ہونےکے ساتھ ساتھ رکن پارلیمنٹ بھی رہے۔ ہم ایک مضبوط  بھارت کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future