وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم آنجہانی جناب چندر شیکھر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘سابق وزیر جناب چندر شیکھر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔انہوں نے اپنی سیاست میں ملک کے مفادات کو سب سے اوپر رکھا ۔ سماجی ہم آہنگی اور ملک کی تعمیر میں ان کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا’’۔
पूर्व प्रधानमंत्री चंद्रशेखर जी को उनकी जयंती पर विनम्र श्रद्धांजलि। उन्होंने अपनी राजनीति में देशहित को हमेशा सर्वोपरि रखा। सामाजिक समरसता और राष्ट्र-निर्माण के उनके प्रयासों को हमेशा याद किया जाएगा। pic.twitter.com/9GiLjremS8
— Narendra Modi (@narendramodi) April 17, 2025


