وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے پانچویں روز دیوی اسکندا ماتا کی پوجا کی۔
ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’نوراتری میں آج ماتا کے پانچویں سوروپ دیوی اسکندا ماتا کی خصوصی پوجا ہوتی ہے۔ ان سے ہاتھ جوڑ کر پرارتھنا ہے کہ وہ اپنے تمام شردھالوؤں کو خوشی، خوشحالی اور سوبھاگیہ کا آشیرواد دیں۔ ان کے ممتاسے بھرے پریم سے ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور جوش پیدا ہو۔‘‘
नवरात्रि में आज देवी मां से करबद्ध प्रार्थना है कि वे अपने सभी भक्तों को सुख-समृद्धि और सौभाग्य का आशीर्वाद दें। उनके ममतामयी स्नेह से हर किसी के जीवन में नई ऊर्जा और उमंग का संचार हो।https://t.co/BQKCXNN9rg
— Narendra Modi (@narendramodi) September 26, 2025


