نوراتری کے مبارک موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی ماں کو عقیدت کے ساتھ نمن کیا اور تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔
آج ایک پیغام میں جو انہوں نے ’’ایکس‘‘ پر جاری کیا، وزیر اعظم نے کہا:
’’نوراتری میں آج دیوی ماں کو سر جھکا کر نمن! ان کی مہربانی سے ہر ایک کی زندگی میں خوداعتمادی کا اجالا ہو۔ ماں کا آشیرواد سبھی بھکتوں کو حاصل ہو، یہی میری تمنا ہے۔‘‘
https://www.youtube.com/watch?v=KuBd3lGgW60”
नवरात्रि में आज देवी मां को शीश झुकाकर नमन! उनकी कृपा से हर किसी के जीवन में आत्मविश्वास का संचार हो। माता का आशीष सभी भक्तों को प्राप्त हो, यही कामना है।https://t.co/TzFrVoU439
— Narendra Modi (@narendramodi) September 27, 2025


