وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ہر گھر ترنگا‘‘ مہم میں شاندار شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مہم ملک کے عوام کے اندر موجود گہری حب الوطنی کی روح اور ترنگے پر ان کے غیر متزلزل فخر کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اپنی تصاویر اور سیلفیاں harghartiranga.com پر شیئر کرتے رہیں۔

وزارتِ ثقافت کی جانب سے ’’ہر گھر ترنگا‘‘ مہم میں شاندار شرکت سے متعلق پوسٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ایکس  پر لکھا:

’’خوشی ہے کہ #HarGharTiranga مہم میں پورے بھارت میں شاندار عوامی شرکت حاصل ہو رہی ہے۔ یہ ہمارے عوام کو متحد کرنے والی گہری حب الوطنی اور ترنگے پر ان کے غیر متزلزل فخر کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنی تصاویر اور سیلفیاں harghartiranga.com  پر شیئر کرتے رہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year

Media Coverage

One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جولائی 2026
July 17, 2026

Green Trains, Private Rockets & Global Partnerships — PM Modi’s New India is Playing to Win